سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورپنشن، محکمہ خزانہ پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورپنشن، محکمہ خزانہ پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا
سرکاری ملازمین کی تنخواہ اورپنشن، محکمہ خزانہ پنجاب نے شاندار اعلان کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) محکمہ خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو نومبر 2018ءکی پنشن اور تنخواہ 30 نومبر کو ادا کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق یکم نومبر ہفتہ اور 2 دسمبر اتوار کو بینکوں میں چھٹی کے باعث پیشگی تنخواہ اور پنشن کی ادئیگی کا فیصلہ کرکے متعلقہ اداروں کو احکامات جاری کر دئیے گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہہے کہ محکمہ خزانہ پنجاب کے اعلان کے بعد اب لاہور سمیت پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین اور ریٹائرڈ ملازمین کو رواں مہینے کی تنخواہ اور پنشن دو روز قبل دے دی جائے گی۔