خورشید شاہ نے 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے

    خورشید شاہ نے 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


سکھر(این این آئی)وفاقی وزیر خورشید شاہ نے 10 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے خورشید شاہ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کیلئے وزارت داخلہ پاکستان کو ہدایات جاری کردیں۔وفاقی وزیرآبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے مچلکے اپنے وکیل محفوظ اعوان کی معرفت سکھر کی احتساب عدالت میں پیش ہوکر جمع کرائے۔
  خورشید شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -