تھانہ شالیمار پولیس نے گٹکا اور شیشہ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی 

  تھانہ شالیمار پولیس نے گٹکا اور شیشہ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شالیمار پولیس کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، زہریلا گٹکا اور شیشہ تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی تفصیلات کے مطابق شالیمار پولیس نے کاروائی کے دوران گٹکا بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مار کر گٹکا فروش عثمان کوگرفتارکر کے ملزم کے قبضہ سے بھاری مقدار میں تیار گٹکا ،شیشہ، حقکے، چہلم،خام مال، زہریلے کیمیکل برآمد کر لیا۔

مزید :

علاقائی -