اوپن مارکیٹ میں ڈالر کتنا مہنگا ہو گیا؟
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 36 پیسے کا اضافہ ہو گیا۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر قیمت میں اضافے کے ساتھ 281 روپے 95 پیسے پر فروخت ہونے لگا۔