بٹ خیلہ، آل پاکستان کلرک ایسویسی ایشن ضلع کے پانچ سالہ انتخابات مکمل
بٹ خیلہ(محمد عثمان یوسفزئی سے)آل پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ضلع کے پانچ سالہ انتخابات مکمل ہوگئے۔محمد سہیل خان بھاری اکثریت سے صدر محمد الطاف سینئر نائب صدر اور محمد نعیم خان جنرل سیکریٹری منتخب ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ال پاکستان کلرک ایسوسی ایشن ضلع ملاکنڈ کے پانچ سالہ انتخابات محکمہ تعلیم کے مقامی آفسر محمد ذاکر خان کے نگرانی میں ضلعی سیکٹریٹ بٹ خیلہ اور محکمہ تعلیم درگء آفس میں درگء میں منعقد ہوئے نتائج کے مطابق محمد سہیل صدر نے 255 ووٹ حاصل کی ان کے مدد مقابل امیدوار رخسار محمد نے 200 ووٹ سینئر نائب صدر کے لئے محمد الطاف نے 248 ان کے مدمقابل امیدوار طاہر منیر نے 196 سینئر نائب صدر دوئم افضل اخلاق نے 224 ان کے مدمقابل امیدوار محمد اسماعیل نے 212 جونیئر نائب صدر کے لے ملک محمد حسین نے 225 ان کے مدمقابل محمد ذاہد 213 جونیئر نائب صدر دوئم کے لیے ظفر علی 223 ان کے مدمقابل سعید خان نے 209 جنرل سیکریٹری کے لیے محمد نعیم نے 227 ان کے مدمقابل امیدوار سجاد حسین نے 219 ایڈیشنل جنرل سیکریٹری کے لیے سہیل آختر نے 224 ان کے مدمقابل سہراب خان نے 212 ڈپٹی جنرل سیکریٹری کے لیے اسماعیل خان نے 252 ان کے مدمقابل احسان محمد نے 190 پریس سیکرٹری کے لیے محمد حسین نے 263 ان کے مدمقابل لطیف الرحمان 181 فنانس سیکرٹری کے لیے ثناء اللہ نے 260 ان کے مدمقابل امیدوار محمد سلمان نے 181 کوار ڈینٹر کے لیے حضرت بلال نے 226 ان کے مدمقابل امیدوار مستان حسین نے 210 ووٹ حاصل کی۔