کبیر والا بار الیکشن ‘ مہر امتیاز حسین مرالی صدر سعید احمد بھٹہ جنرل سیکرٹری کیلئے لبرل لائرز ویلفیئر الائنس کے امیدوار نامزد

کبیر والا بار الیکشن ‘ مہر امتیاز حسین مرالی صدر سعید احمد بھٹہ جنرل ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کبیروالا(نامہ نگار) بار ایسوسی ایشن کبیروالا کے الیکشن 2017ء کے حوالے سے لبر ل لائرز ویلفیئرالائنس کبیروالاکا اہم اجلاس لبر ل (بقیہ نمبر26صفحہ12پر )
لائرز ویلفیئرالائنس کے قائد ،ممبر پنجاب بار کونسل حاجی عبد العزیز خان پنیاں ایڈووکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں اور اتفاق رائے سے لبر ل لائرز ویلفیئرالائنس کبیروالاکی جانب سے بار ایسوسی ایشن کبیروالا کے الیکشن 2017ء کے لئے مہر امتیاز حسین مرالی کو امیدوار برائے صدر اور حاجی سعید احمد خان بھٹہ کو امیدوار برائے جنر ل سیکرٹری نامزد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ،جس کا باضابطہ اعلان لبر ل لائرز ویلفیئرالائنس کے رہنما اور سابق امیدوار برائے صدارت خالد محمود خان موہل نے کیا ۔اجلاس سے ممبر پنجاب بار کونسل حاجی عبد العزیز خان پنیاں ایڈووکیٹ ،رانا عمر دراز ایڈووکیٹ ، ،اورنگزیب گھبیسر،خالد محمود موہل،مہر امتیاز حسین مرالی ،سعید احمد خان بھٹہ،ملک عابد عباس وینس،قیصر عباس سہو اور دیگر نے خطاب کیا لبر ل لائرز ویلفیئرالائنس کے منعقدہ اجلاس میں میاں مسرت حسین سہو،میاں ممتاز حسین سہو،راؤ اظہار الحق،میاں قیصر عباس سہو،چوہدری محمد اظہر،مہر امتیاز احمد سسرانہ،سید طاہر عباس گردیزی،چوہدری امتیاز احمد بندیشہ،ملک یوسف اعوان،پیراجمل حسین قریشی ،سکندر حیات سیال ،مسعود پرویز خان بھٹہ،مہر احمد نواز جوتہ،ملک شفیق الرحمن پنیاں ،سید اسد علی گیلانی ،ملک سجاد حسین لپرا،میاں مدثر سہو،فخر رشید ہتار،مہر عبدالقدیر مرالی،غضنفر علی خان ایری ،مہر اللہ دتہ ہراج،عمران حیدر ،محمد علی بھٹی،،حافظ محمد شعیب ،اسد خان پنیاں ،غضنفر خان مگسی،فخر عباس موہل،عمران خان پنیاں ،مہر محمد قاسم مرالی ،علی رضا موہل،سید محمد رضا شاہ عقیل یوسف بھٹی،ارشد شاہ قریشی،شیر محمد خان پنیاں ،نزاکت حسین چدھرڑ ،ریاض حسین چدھرڑ ،محمد بخش ،آصف معاویہ بھٹی سمیت دیگر وکلا ممبران نے شرکت کی ۔
نامزد