قاضی مسعود الحق وفات پاگئے

قاضی مسعود الحق وفات پاگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(بیورورپورٹ)ضلعی کونسلر قاضی واجد کا جواں سال بھتیجا اور انجمن تاجران نوشہرہ کینٹ کے نائب صدر قاضی مسعود الحق بقضائے الہٰی وفات پاچکا ہے مرحوم کو ان کے آبائی گاؤں نوشہرہ کلاں میں سپرد خاک کردیاگیا مرحوم قاضی منظورالحق کے بیٹے جبکہ قاضی اظہارالحق ایڈوکیٹ ، اظہرالحق ، قاضی مظہرالحق کا بھتیجاجبکہ قاضی منصورالحق کے بھائی تھے نماز جنازہ میں اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ناظمین، ضلعی اور تحصیل کونسلران، وکلاء برادری، تاجر برادری، صحافی برادری کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیرتعداد میں شرکت کی مرحوم کا رسم قل کل بروز اتوار نوشہرہ کلاں میں ادا کی جائے گی واضح رہے کہ مرحوم قاضی مسعود الحق کل ہونے والی تھی لیکن بدقسمت نوجوان شادی سے پہلے وفات پاگئے اور شادی کا گھر ماتم میں تبدیل ہوگیا۔