بگن میں کرم جانیوالے تیسرے قافلے پر راکٹ فائرکیاگیا

بگن میں کرم جانیوالے تیسرے قافلے پر راکٹ فائرکیاگیا
بگن میں کرم جانیوالے تیسرے قافلے پر راکٹ فائرکیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پاراچنار(ڈیلی پاکستان آن لائن)بگن میں کرم جانیوالے تیسرے قافلے پر راکٹ فائرکیاگیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل "جیو نیوز" کے مطابق راکٹ لگنے سے قافلے کی ایک گاڑی کو نقصان پہنچا،واقعے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں،پولیس کاکہنا ہے کہ کرم جانے والے قافلے میں شامل گاڑیاں واپس ٹل روانہ  ہوگئیں،چھپری چیک پوسٹ سے مال بردار گاڑیا ں واپس آ رہی ہیں۔