آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس 29اگست کو ہوگا ، معاہدے کی منظوری کا امکان

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس 29اگست کو ہوگا ، معاہدے کی منظوری کا ...
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ  کا اجلاس 29اگست کو ہوگا ، معاہدے کی منظوری کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر) پاکستان میں ایم آئی ایف کے نمائندے نے تصدیق کی ہے کہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29اگست کو ہوگا،اجلاس میں پاکستان کیلئے ای ایف ایف کے تحت ساتویں اور آٹھویں جائزے پر غور ہوگا۔ پاکستان میں آئی ایم ایف کے نمائندے نے اپنے بیان میں کہاکہ آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 29اگست کو ہوگا،اجلاس میں پاکستان کیلئے ای ایف ایف کے تحت ساتویں اور آٹھویں جائزے پر غور ہوگا۔ ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے ساتھ سٹاف سطح کے معاہدے کی منظوری کا امکان ہے، منظوری کی صورت میں پاکستان کو 1ارب 17کروڑ ڈالرز فوری جاری کئے جائیں گے۔