وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس
لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب فواد ہاشم ربانی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے ہمدردی و تعزیت کا اظہار کیا ہے۔