لاہور میں میٹرو بس سروس معطل

لاہور میں میٹرو بس سروس معطل
لاہور میں میٹرو بس سروس معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی  پاکستان آن لائن)کماہاں سٹیشن پرمیٹرو بس سروس بس کی خرابی کی وجہ سے بند ہو گئی ۔

نجی ٹی وی چینل" ایکسپریس نیوز" کے مطابق میٹرو بس ٹریک میں ٹیڑھی کھڑی ہونے کے باعث دیگر سروس مکمل معطل  ہو گئی،میٹرو  بس سروس بند ہونے سے شہریوں کی بڑی تعداد بسوں سے نکل آئی،میٹرو سروس بند ہونے کی وجہ سے بس سٹاپس پر رش بڑھ گیا ہے۔