سردار ِ انبےا ءحضرت محمدﷺ کے جبہ مبارک کی زےارت آج کروائی جائے گی
گجرات )پ ر(تمام عاشقان رسول کے لئے خوشخبری ےہ ہے کہ ڈی اےس پی راجہ صداقت علی کی قےادت مےںتھانہ کڑےانوالہ ضلع گجرات کے علاقہ مےں آج صبح 9:00بجے سے لےکر مغرب کی نماز تک سرکارِ دو عالم نبی کرےمﷺ کے جبہ مبارک کی زےارت کروائی جائے گی جس مےں عورتوںکے لئے علےٰحدہ انتظام ہوگا۔ جس مےں تمام عاشقان رسول کو جبہ مبارک کی زےارت کی عام دعوت ہوگی۔