محفل ذکر حبیبؐ

  محفل ذکر حبیبؐ

  

لاہور(پ،ر) بزمِ نور کے زیر اہتمام آج بروز جمعرات، بعد نمازِ عشاء، محفلِ ذکرِ حبیب دربار ِ عالیہ حضرت بابا جی جماعت علی المعروف نورُی کھیس والی سرکار ؒبمقام بس سٹاپ دربار شریف المعروف ” چھوٹا سہون شریف “ نزد کوٹ عبدالمالک شیخو پورہ روڈپر ہو گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -