سرزمین فلسطین  لہو لہو ہے ۔۔ 

سرزمین فلسطین  لہو لہو ہے ۔۔ 
سرزمین فلسطین  لہو لہو ہے ۔۔ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قبلہ اول ، سرزمین کربلا کی  مانند نوحہ کناں ہے ۔ 
فلسطین پکار رہا ہے کہ آئو ظلم و استبداد کے خلاف آواز بلند کرو  
مظلوم و بیکس مسلمانوں کا سہارا بنو ۔ 
یہ بیٹیاں یہ مائیں  یہی فریاد کرتی ہیں ۔
کہ فلسطین کا نوحہ لکھو ۔
وہ کہتی ہیں کہ اگر تم کچھ کر نہیں سکتے تو ہمارے دکھ کاغذوں  پر تحریر تو کر دو ۔۔
غلط کو غلط کہو  اور مظلوم کے حامی بنو کیونکہ 
سب سے بڑا جہاد ظالم کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا  ہے اور 
مظلوم کا حمایتی ہی حقیقی جنتی ہے ۔۔