عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماﺅں کی ملاقات

عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماﺅں کی ملاقات
عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماﺅں کی ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے جی ڈی اے کے سینئررہنماﺅں نے ملاقات کی۔
نجی ٹی وی چینل" 92 نیوز" کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی سے جی ڈی اے کے رہنماﺅں نے زمان پارک میں ملاقات کی ،ملاقات کرنے والوں میں علی گوہر مہر، غوث بخش مہر اور لیاقت جتوئی  شامل تھے، جی ڈی اے رہنماﺅں نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی خیریت دریافت کی اور اہم سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا  ۔