لندن پلان فلاپ ، قوم نے عمران اور قادری کو مسترد کر دیا: سعد رفیق

لندن پلان فلاپ ، قوم نے عمران اور قادری کو مسترد کر دیا: سعد رفیق
لندن پلان فلاپ ، قوم نے عمران اور قادری کو مسترد کر دیا: سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان اور علامہ طاہر القادری کو مسترد کر دیا ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ ایک تو تائب ہو گیا ہے اور دوسرا فارغ ہو جائے گاکیونکہ لندن پلان فلاپ ہو گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ کافی دنوں سے قادری صاحب کے دھرنے کے ختم ہونے کی اطلاعات سامنے آ رہی تھیں جو کہ سچ ثابت ہوئی ہیں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -