الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی
الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن ترمیمی ایکٹ2024کی منظوری کیخلاف دائر درخواست پر سماعت آج ہو گی۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس شکیل احمد درخواست پر سماعت کریں گے،عدالت نے وکیل وفاقی حکومت سے سپریم کورٹ میں دائر درخواست کی کاپی پیش کرنے کی ہدایت کررکھی ہے،درخواستگزار نے الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔