پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20بارش کے باعث منسوخ
ہیڈنگلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی20میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 4 میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹی 20میچ آج کھیلا جانا تھا،مسلسل بارش کے باعث ہیڈنگلی میں ہونیوالا میچ ٹاس ہونے سے قبل ہی منسوخ کردیا گیا۔