سیاستدانوں پر مقدمات بنانے کا سلسلہ امپورٹڈ حکمرانوں نے شروع کیا 

سیاستدانوں پر مقدمات بنانے کا سلسلہ امپورٹڈ حکمرانوں نے شروع کیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اعجاز چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان جیسے انٹرنیشنل لیڈر پر دہشت گردی کا مقدمہ بنا کر سیاست دانوں پر اس قسم کے مقدمات بنانے کا سلسلہ تو امپورٹڈ حکمرانوں نے شروع کیا ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
اعجاز چودھری 

مزید :

صفحہ اول -