ڈرامہ سیریل ’’ چکر ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

ڈرامہ سیریل ’’ چکر ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل
 ڈرامہ سیریل ’’ چکر ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر) ڈرامہ سیریل ’’ چکر ‘‘ کی ریکارڈنگ مکمل ہو گئی۔ڈرامہ کی کاسٹ میں عرفان کھوسٹ، ریشم ، فریال گوہر ، زین اور نرگس رشید سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامہ سیریل کی ڈائریکٹر عرفان کھوسٹ کی صاحبزادی کنول کھوسٹ ہیں اور یہ پہلا موقع ہے جب عرفان کھوسٹ اپنی صاحبزادی کی ڈائریکشن میں بننے والی ڈرامہ سیریل میں کام کررہے ہیں۔
علاوہ ازیں عرفان کھوسٹ ایک اور ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ کے لئے کراچی روانہ ہو گئے ۔

مزید :

کلچر -