آنسوؤں کی بارش میں مرچیں کھا نے کا مقابلہ

آنسوؤں کی بارش میں مرچیں کھا نے کا مقابلہ
 آنسوؤں کی بارش میں مرچیں کھا نے کا مقابلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ما نیٹر نگ ڈیسک)بر طا نیہ میں ہو نے والے ایک منفرد مقابلے میں شر یک افراد کی آ نکھوں سے آ نسو اور کا نو ں سے دھواں نکلنے لگا کیونکہ یہ مقابلہ تھا مرچیں چبانے کا۔برطانوی ٹاو ن ریڈنگ میں منعقد ہونیوالے چِلی فیسٹیول کے دوران اس دلچسپ مگر مشکل مقابلے میں شرکاء نے مرچیں کھانے کا مظاہر ہ کیااور مر چیں بھی وہ جنہیں ما نا جا تا ہے دنیا میں تیز ترین۔لا ل، ہر ی اور پیلی مر چیں چبا نے کے مقابلے کی ابتدا ء تو ہلکی مرچ سے ہو ئی لیکن ایک کے بعد ایک تیز مر چ سامنے لائی گئی جنہیں کھاتے ہی شرکاء ایک کے باہر ایک مقابلے سے باہر ہونے لگے۔مقابلے کے آخر میں سڈ باربر نامی خاتون نے تمام مرچیں کھا کر جیت اپنے نام کرلی۔

مزید :

صفحہ اول -