دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا

دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا
دہشت گردوں کی مالی معاونت، ملزم کو 13 سال قید کی سزا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملزم کو 13 سال قید کی سزا سنا دی۔
روز نامہ جنگ کے مطابق عدالت نے ملزم خان محمد کو ڈھائی لاکھ روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی۔
اے ٹی سی نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ جرمانہ ادا نہ کرنے پر ملزم کو مزید 15 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔