نواز شریف کی واپسی اچانک نہیں ہو رہی :شہباز شریف

نواز شریف کی واپسی اچانک نہیں ہو رہی :شہباز شریف
نواز شریف کی واپسی اچانک نہیں ہو رہی :شہباز شریف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان جارہے ہیں ،ان کی واپسی اچانک نہیں ہوئی ،وہ احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔

اسحاق ڈارکے خلاف کل(سوموار )اور شریف خاندان کے خلاف ریفرنسز کی سماعت پرسوں (منگل کو )ہو گی،نواز شریف کی پیشی بھی متوقع
لندن میں نواز شریف کو ائیر پورٹ لے جانے سے قبل وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کا پاکستان جانے کا فیصلہ اچانک نہیں ،اپنے ملک میں جا کر وہ احتساب عدالت میں پیش بھی ہوں گے۔
واضح رہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف آج رات پی آئی اے کی فلائٹ سے پاکستان آرہے ہیں۔احتساب عدالت نے انہیں 26ستمبر کو طلب کر رکھا ہے ۔

مزید :

قومی -