رمشا خان فوٹو شوٹس اور پروگرامزکی ریکارڈنگ میں مصروف

رمشا خان فوٹو شوٹس اور پروگرامزکی ریکارڈنگ میں مصروف
 رمشا خان فوٹو شوٹس اور پروگرامزکی ریکارڈنگ میں مصروف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)ہوسٹ و ماڈل رمشا خان کی فنی مصروفیات میں اضافہ، شائقین ماڈل رمشا خان کے عاشق نکلے،مختلف برانڈز کے فوٹو شوٹس اور نجی ٹی وی کے پروگرام کی ریکارڈنگز میں مصروف ہو چکی ہیں ایک ملاقات کے دوران ہوسٹ و ماڈل رمشاخان نے بتایاکہ ہرآنے والا دن میری فنی مصروفیات میں اضافہ کر رہاہے لاہور میں کچھ برانڈز کے شوٹس مکمل کررہی ہوں ایک سوال کے جواب میں رمشا خان نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری اب تیزی سے بحالی کی طرف گامزن ہو رہی ہے شوبز سے وابستہ 3 سال ہو گے ہے بہت جلد بری سکرین پر نظرآؤنگی۔رمشاخان نے مذید کہاکہ نئے پراجیکٹس میں بھی شامل ہو رہی ہوں۔
ان دنوں ٹی و ی ڈراموں میں کریز بڑھا ہوا ہے جس سے لگتا ہے کہ نجی چینل کے ٹی و ی ڈرامہ اور پروگرامزاپنے اصل روپ میں آچکے ہیں۔

مزید :

کلچر -