وزارت صنعت و تجارت کو ٹیکسٹائل کے شعبے میں معاونت کیلئے ہدایات جاری کردیں، وزیراعظم عمران خان

وزارت صنعت و تجارت کو ٹیکسٹائل کے شعبے میں معاونت کیلئے ہدایات جاری کردیں، ...
وزارت صنعت و تجارت کو ٹیکسٹائل کے شعبے میں معاونت کیلئے ہدایات جاری کردیں، وزیراعظم عمران خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ فیصل آباد ٹیکسٹائل صنعت میں طلب و برآمدات میں اضافہ ہوا ہے،وزارت صنعت و تجارت کو ٹیکسٹائل کے شعبے میں معاونت کےلئے ہدایات کی ہیں۔
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر میں اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ صنعت وتجارت کی وزارتوں کوٹیکسٹائل شعبے کو تعاون کی فراہمی کی ہدایت بھی کی ہے تاکہ ٹیکسٹائل شعبے کو تعاون کی فراہمی سے ہم برآمدی شعبے کے بڑھتے مطالبات کوپوراکرسکیں۔