دھند، ٹریفک نظام درہم برہم، معمولات زندگی متاثر، حادثات میں اضافہ
چوک میتلا(نمائندہ پاکستان)ملک بھر کی طرح چوک میتلا گرد نواح میں دھند نے ڈیرے لگالئے ہیں حد نگاہ صفرہے معمولات زندگی متاثر ہورہے ہیں موٹر وے بند ہونے کی وجہ سے ساری ٹریفک کا دبا ؤ ہوگیا ہے جبکہ مناسب انتظامات نہ ہونے کے باعث حادثات میں اضافہ ہورہا ہے۔