مٹہ سوات میں چوروں نے دکانوں کا صفایا کردیا

مٹہ سوات میں چوروں نے دکانوں کا صفایا کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹہ(نمائندہ پاکستان ) مٹہ سوات شاہی ڈھنڈ بازار میں اتوار کے شب نامعلوم چوروں نے عزت مند آٹوز اور اختر علی آٹوز سکنہ بہا کے دکان کے تالے توڑ دئے۔جس میں ڈیکوریش اور سپئر پارٹس کے باعث کھلے چھوڑ کر چلے گئے۔جبکہ دلدار ہئر ڈریسر کوکرایہ کے5 ہزار روپے سے محروم کردیا۔دکانداروں نے میڈیا کو تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ اس پہلے بھی ہمارے دکانوں سے چوری ہوگئی تھی۔اور اس بار بھی چوری کی کوشش کی گئی لیکن روپے ہاتھ پر نہ آنے کے باعث کھلے چھوڑ کر چلے گئے۔