شہری کو گولی لگنے کا معاملہ ایس پی اقبال ٹاؤن کی ملزم  کی فوری گرفتاری کی ہدایت

  شہری کو گولی لگنے کا معاملہ ایس پی اقبال ٹاؤن کی ملزم  کی فوری گرفتاری کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)ملت پارک کی حدود میں شہری کو گولی لگنے کا معاملہ،ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کی ایس ایچ او ملت پارک کو فوری ملزم کی گرفتاری کی ہدایت کی ا یس ایچ او ملت پارک وپولیس ٹیم موقعہ پر موجود ہیں پو لیس کے مطا بق ابتدائی تحقیقات کے مطابق مضروب کا شہری عمر کیساتھ جھگڑا ہوا شہری عمران کو سر پر گولی لگی20 سالہ عمران کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا جس کی حالت تشویشناک بتا ئی جا رہی ہے۔

ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

ایس پی احمد زنیر چیمہ نے کہا کہ ملزم جلد قانون کی گرفت میں ہو گامزید قانونی کارروائی درخواست ملنے پر عمل میں لائی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -