قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت
قانونی ماہر امجد پرویز کی لاہور ہائیکورٹ کا جج بننے سے معذرت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف قانونی ماہر امجد پرویزنے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کرلی ہے۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے ذرائع کے مطابق قانونی ماہر امجد پرویز نے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننےسے معذرت کرتے ہوئے رجسٹرار آفس کو آگاہ کردیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معروف قانونی ماہر امجد پرویز نے وکالت میں مصروفیات کی وجہ سے لاہور ہائی کورٹ کا جج بننے سے معذرت کی ہے۔