اپیلٹ ٹربیونل نے احمد اقبال چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

 اپیلٹ ٹربیونل نے احمد اقبال چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم پر مشتمل ایپلٹ ٹربیونل نے احمد اقبال چوہدری کوپی پی 54 نارووال سے الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی،عدالت نے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کیخلاف اپیل خارج کردی۔

اجازت 

مزید :

صفحہ آخر -