سوشل میڈیا سے دوررہنا پسند کرتی ہوں: اداکارہ کاجول

سوشل میڈیا سے دوررہنا پسند کرتی ہوں: اداکارہ کاجول
سوشل میڈیا سے دوررہنا پسند کرتی ہوں: اداکارہ کاجول

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی(یوا ین پی) بالی ووڈ اداکارہ کاجول نے کہاہے کہ میں سوشل میڈیا سے دوررہنا پسند کرتی ہوں۔

دبئی میں خاتون نے اتفاقاً اپنی 13 سالہ بیٹی کا موبائل کھول کر دیکھا تو اندر ایسی چیز نظر آگئی کہ زندگی کا سب سے زوردار جھٹکا لگ گیا، ایسا کیا تھا؟ جان کر تمام والدین کے واقعی ہوش اُڑجائیں
بھارتی میڈیا کے مطابق کاجول کاانٹرویو کے دوران سوشل میڈیا کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہناتھا کہ مجھے سوشل میڈیا پر لوگوں سے باتیں کرنے سے سخت کوفت ہوتی ہے۔ انہیں یہ دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ کیسے سوشل میڈیا لوگوں کی زندگیوں میں اس حد تک حاوی ہوگیاکہ انہیں کسی بھی چیز کا ہوش نہیں رہتا، تاہم خود انہیں سوشل میڈیا ایک حد تک پسند ہے۔

مزید :

تفریح -