قصور،ٹرین کے نیچے آ کر نوجوان جاں بحق
قصور، تلونڈی(بیورورپورٹ، نامہ نگار) 46سالہ افتخا احمد کنگن پور آرائیاں والا کے قریب سے موٹرسائیکل پر ریلوے لائن کراس کررہا تھا کہ اچانک ٹرین آگئی جو اُس کے اوپر سے گزر گئی اور وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
، ریسکیو عملہ نے نعش پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس مصروف کارروائی ہے۔