سونی موبائل کا نیا ماڈل، سلو موشن فوٹیج بھی بنائی جا سکے گی

سونی موبائل کا نیا ماڈل، سلو موشن فوٹیج بھی بنائی جا سکے گی
 سونی موبائل کا نیا ماڈل، سلو موشن فوٹیج بھی بنائی جا سکے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن ( نیٹ نیوز) موبائل فون سونی ایکسپیریا کا نیا ماڈل زیڈ ایکس پریمئم مارکیٹ میں آگیا ہے جس میں سلو موشن فوٹییج بنانے کی سہولت دی گئی ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سلو موشن فوٹیج کی یہ صلاحیت سام سنگ اور ایپل سے چار گنا زیادہ بہتر ہے ۔اس نئے ماڈل کے ذریعے 960 فریمز فی سیکنڈ بنائے جا سکتے ہیں ۔

مزید :

صفحہ آخر -