اپیلٹ ٹربیونلز نے 123 اپیلوں کی سماعت کے بعدفیصلے جاری کردئیے

اپیلٹ ٹربیونلز نے 123 اپیلوں کی سماعت کے بعدفیصلے جاری کردئیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصوصی)ہائیکورٹ ملتان بینچ کے اپیلٹ ٹربیونلز کی جانب سے اپیلوں کی سماعت کرنیکی مدت میں 123 اپیلوں کی(بقیہ نمبر56صفحہ12پر )

سماعت کرنے کے بعدفیصلے جاری کردئیے گئے ہیں۔اس سلسلے میں فاضل ٹربیونلز نے گزشتہ روزسماعت کے دوران این اے 189 اورپی پی 285 ڈی جی خان سے سابق ایم پی اے میربادشاہ قیصرانی کواثاثے چھپانے اورخواجہ داؤدسلیمانی کوقرض نادہندگی پران کی اپیلیں خارج کرتے ہوئیکاغذات نامزدگی مستردکرنے کافیصلہ بحال رکھنے کاحکم دیاہے۔اس طرح پی پی 284 ڈی جی خان سے رشیدہ بیگم پی پی 286 ڈی جی خان سیامیرمحمدذوالقرنین کی اپیلیں منظورکرکیکاغذات نامزدگی بحال کرنیکابھی حکم دیاگیاہے۔