کاروبار کے آخری روز سٹاک مارکیٹ 78 ہزار 444 پوائنٹس پر بند 

کاروبار کے آخری روز سٹاک مارکیٹ 78 ہزار 444 پوائنٹس پر بند 
کاروبار کے آخری روز سٹاک مارکیٹ 78 ہزار 444 پوائنٹس پر بند 
کیپشن: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج کاروبار کا منفی اختتام ہوا،کاروبار کے آخری روز 100انڈیکس میں 83 پوائنٹس کی کمی  ریکارڈ کی گئی۔

کے ایس ای 100 انڈیکس  78 ہزار 444 پوائنٹس پر بند ہوا ،مارکیٹ میں 11 ارب روپے مالیت کے 34 کروڑ شیئرزکا کاروبار ہوا،مارکیٹ میں 189 کمپنیوں کے شیئرزمیں اضافہ جبکہ 170 کمپنیوں کے شیئرزمیں کمی ہوئی۔

مزید :

بزنس -سیاست -قومی -