شفیق آباد،محلے داروں میں لڑائی،3افراد زخمی، ہسپتال منتقل

  شفیق آباد،محلے داروں میں لڑائی،3افراد زخمی، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(کر ائم رپورٹر)شفیق آباد میں معمولی لڑائی جھگڑے کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ۔بتایا گیاہے کہ شفیق آبادمیں محلے داروں میں معمولی تلخ کلامی ہوئی تب وہاں مخالف فریق نئے فائرنگ اور ڈنڈے مار کر 50سالہ فاروق،35سالہ تسلیم اور امیر کو شدید زخمی کر دیا۔زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -