صوبہ بھر کے کمشنرز، ڈی سی او سے بارشوں، سیلاب کے مضر اثرات سے نمٹنے کیلئے اقدامات کی تفصیلات طلب
خانیوال (نمائندہ پاکستان)چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے کمشنروں اور ڈی سی او سے بارشوں اور سیلاب کے مضر اثرات(بقیہ نمبر34صفحہ12پر )
سے نمٹنے کے لئے کئے گئے اقدامات اور پروگرامز کی تفصیلات طلب کی ہیں انہو ں نے صوبے بھر میں سیلاب اور بارشوں کے مضر اثرات کے موثر اور فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔