بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال کے 2ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی

بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال کے 2ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی
بہاولپوروکٹوریہ ہسپتال کے 2ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولپور (مانیٹرنگ ڈیسک ) بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کے دوڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہو گئی ۔

24نیو ز کے مطابق وکٹوریہ ہسپتال کے دو ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ تیسرے ڈاکٹر کو کانگو وائر س کے شبے میں کراچی روانہ کر دیا گیا ہے جہاںاس کے ٹیسٹ لیے جائیں گے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جن ڈاکٹروں میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ان کے ناموں کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔

مزید :

بہاول پور -