پاک افغان بارڈر یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند ، پیدل آمدورفت کیلئےکھلا رہےگا

پاک افغان بارڈر یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند ، پیدل آمدورفت ...
پاک افغان بارڈر یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند ، پیدل آمدورفت کیلئےکھلا رہےگا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چمن ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاک افغان بارڈر باب دوستی کو یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند کر دیا گیا ہے ۔ اسسٹنٹ کمشنر  چمن عبد السلام کے مطابق عید الاضحٰی پر باب دوستی پیدل آمدورفت کیلئےکھلا رہےگا۔باب دوستی یکم جولائی تک صبح 9 تاشام 5 بجے کھلا رہےگا۔جبکہ باب دوستی یکم جولائی تک تجارتی سرگرمیوں کیلئے بند رہےگا۔