وزیراعلیٰ کا تونسہ میں چیک پوسٹ پر  دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہار تشکر ،پولیس جوانوں کو شاباش دی

وزیراعلیٰ کا تونسہ میں چیک پوسٹ پر  دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہار ...
وزیراعلیٰ کا تونسہ میں چیک پوسٹ پر  دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہار تشکر ،پولیس جوانوں کو شاباش دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے تونسہ کی لکھانی چیک پوسٹ پر خارجی دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے پر اظہار تشکر کیا ہے-وزیراعلیٰ مریم نواز  نے آئی جی، آر پی او،ڈی پی او اور پولیس ٹیم کو شاباش دی اور کہاکہ پولیس جوانوں نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیاہے۔