مختلف علاقو ں میں سرچ آپریشن79گھروں کی چیکنگ 

 مختلف علاقو ں میں سرچ آپریشن79گھروں کی چیکنگ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  ملتان (وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تھانہ سیتل ماڑی اور تھانہ گلگشت کے علاقے چاہ جھوک والا، عثمان ٹان، چاہ بخش والا، پل پٹھیاں والی(بقیہ نمبر37صفحہ7پر)
، چاون کالونی، دیوان دا باغ کے گردونواح میں مشترکہ طور پر سرچ آپریشن کیا ہے۔اس دوران 04 فورتھ شیڈولرز کو چیک کیا گیا۔ 79 گھروں کو چیکنگ اور  50  افراد کی سی آر او تصدیق کی گئی ہے۔