وزیراعظم کا ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس

وزیراعظم کا ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس
وزیراعظم کا ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ممتاز صحافی،  ڈپٹی سی ای او " ڈیلی بزنس ریکارڈر" اور ڈائریکٹر "آج ٹی وی" ارشد زبیری کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے ۔

وزیراعظم نے مرحوم ارشد زبیری کے بلندیٔ  درجات کی دعا کی ہے  اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت  کیا ہے ۔

وزیر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان میں پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے شعبے میں ارشد زبیری کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔