اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظور

اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظور
اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی 4اور 5اکتوبر کے مقدمات میں ضمانت منظورکرلی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں تھانہ ٹیکسلا اور اٹک میں درج4اور5اکتوبر کو احتجاج کے کیسز کی سماعت ہوئی،تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کی ضمانتیں منظورکرلیں،ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج صداقت علی خان نے ضمانتیں منظور کیں،اعظم سواتی کو ایک لاکھ روپے مالیت کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم  دیدیا۔