بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کب ہو گی ؟

نئی دہلی ۰ مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت اور بنگلہ دیش میں عید کب ہو گی ؟ اس حوالے سے بھی اعلان کر دیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق بھارت میں عیدالفطر پیر کو منانے کا اعلان کیا گیا ہے۔"جنگ " کے مطابق بھارت، بنگلادیش، انڈونیشیا، ملائیشیا اور برونائی میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں عیدالفطر بروز پیر 31 مارچ کو منانے کا سرکاری اعلان کیا گیا ہے۔