عید امید، ہمت اور فیضان کے حصول کا موقع ہے:امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کا پیغام

عید امید، ہمت اور فیضان کے حصول کا موقع ہے:امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر ...
عید امید، ہمت اور فیضان کے حصول کا موقع ہے:امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر کا پیغام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )عیدالفطر کے موقع پر کراچی میں امریکی قونصل خانے کی جانب سے بھی مختلف زبانوں میں عید کی مبارک باد نے دی ہے۔

امریکی قونصل خانے نے خوشیوں بھرے دن پرسکون اور برکت سمیت نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

"جنگ " کے مطابق امریکی ناظم الامور نٹالی اے بیکر نے کہا کہ عید امید، ہمت اور فیضان کے حصول کا موقع ہے۔ ایسا مستقبل چاہتے ہیں جس میں ہر انسان کی بنیادی عظمت کو تسلیم کیا جائے۔