آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر، قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: آرمی چیف

آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر، قومی ...
آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر، قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے: آرمی چیف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیوں اور قائدانہ کردار کو قابل فخر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج قومی سلامتی کیلئے اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

آصف زرداری کی خوشخبری کا فیصلہ ہو گیا، بلاول بھٹو زرداری کی پارلیمانی سیاست کی شروعات کا اعلان متوقع
پاک فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جی ایچ کیو میں راولپنڈی گیریژن کے افسران سے خطاب کرتے ہوئے سیکیورٹی چیلنجز اور پیشہ ورانہ امور پر اظہار خیال کیا اور کہا کہ آپریشن ضرب عضب میں افسروں کی قربانیاں اور قائدانہ کردار قابل فخر ہے۔

پھوپھو، بھتیجے کیلئے نشست قربان کرے گی، بلاول بھٹو زرداری کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 207 سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان
انہوں نے ادارے کی مضبوطی کے حوالے سے بھی افسران کے کردار کو سراہا اور کہا کہ موجودہ حالات میں مسلح افواج بھرپور کردار ادا کر رہی ہے اور قومی سلامتی کیلئے پاک فوج اپنا کردار ادا کرتی رہے گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -