سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کررہی ہے:سہیل انورسیال

سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کررہی ہے:سہیل ...
سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کے خلاف کارروائی کررہی ہے:سہیل انورسیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حیدر آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کررہی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سہیل انور سیال کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ راؤ انوار کے ایکشن پرتحفظات تھے،سندھ پولیس نے فوج کی مشاورت سے اسلحہ خریدا جبکہ سندھ حکومت کرپشن میں ملوث پولیس افسران کیخلاف کارروائی کررہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ انکوائری کے دوران راو انوار چھٹی پر ہیں اگر انکوائری میں الزام ثابت ہوا تو ایکشن لیں گے۔

ڈیلی پاکستان کے یو ٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں پر کلک کریں

مزید :

حیدرآباد -