سپریم کورٹ نے 16سے 30نومبر تک زیرالتوا ءمقدمات کی رپورٹ جاری کردی

سپریم کورٹ نے 16سے 30نومبر تک زیرالتوا ءمقدمات کی رپورٹ جاری کردی
سپریم کورٹ نے 16سے 30نومبر تک زیرالتوا ءمقدمات کی رپورٹ جاری کردی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے 16سے 30نومبر تک زیرالتواء مقدمات کی رپورٹ جاری کردی۔

نجی ٹی وی  چینل "دنیا نیوز"کے مطابق  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ  سول 31ہزار 458اورفوجداری 10ہزار208اپیلیں زیرالتواء ہیں،سپریم کورٹ میں 18ازخودنوٹسز زیرالتوا ءہیں،2209سول نظرثانی درخواستیں زیرالتوا ءہی۔

،رپورٹ کے مطابق زیر التواء مقدمات کی تعداد60ہزار سے کم ہو کر 58ہزار 487ہو گئی۔