ایم ڈی اے، کارپوریشن، سٹی ٹریفک پولیس کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

  ایم ڈی اے، کارپوریشن، سٹی ٹریفک پولیس کا تجاوزات کیخلاف آپریشن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر) ایم ڈی اے، میونسپل کارپوریشن اور سٹی ٹریفک پولیس کا تجاوزات کے خلاف بڑی کارروائی کی(بقیہ نمبر70صفحہ6پر)

 گئی۔وزیر اعلی پنجاب  مریم نواز شریف کے ویژن صاف ستھرا پنجاب بر عمل درآمد کرتے ہو ئے ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ایم ڈی اے انفورسمنٹ  ٹیم نیجوانٹ آپریشن ہمراہ میونسپل کارپوریشن و سٹی ٹریفک پولیس  تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے چوک گھنٹہ گھر،حسین آگاہی، میٹرو روٹ، وہاڑی روڈ بی سی جی چوک تا چوک شاہ عباس و سورج کنڈ روڈ تجاوزات ہٹوا کر سامان قبضہ میں لے لیا جبکہ بختہ تجاوزات کو مشینری کے استعمال سے مسمار کر دیا گیا۔