لاہور کے علاقے سوتر منڈی میں بیٹے سے جھگڑا باپ کی جان لے گیا

لاہور کے علاقے سوتر منڈی میں بیٹے سے جھگڑا باپ کی جان لے گیا
لاہور کے علاقے سوتر منڈی میں بیٹے سے جھگڑا باپ کی جان لے گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور کے علاقے سوتر منڈی میں بیٹے سے جھگڑا باپ کی جان لے گیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بیٹے حارث کی باپ کے ساتھ معمولی تلخ کلامی ہوئی،باپ جھگڑے کے بعد تیسری منزل سے نیچے آیا تو طبیعت خراب ہو گئی،طبیعت خراب ہونے پر  ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔